دیا مرزا کو پسند ہیں روایتی زیورات

Diya mirza

Diya mirza

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا کو روایتی زیورات پسند ہیں.دیا نے بتایا اگر آپ میرے زیورات پر غور کریں تو دیکھیں گے کہ یہ ہیرے، سونا اور پلیٹنیم بھی ہو سکتے ہیں.میں روایتی زیورات کو پسند کرتی ہوں۔

انہوں نیکہا،میں سمجھتی ہوں کہ جب آپ جواہرات اوراس کی خوبصورتی کی بات کریں توذھن میں آتا ہے ریھا جی کا نام لیکن دیا مرزا کو خوردہ فروش جیولری انڈیا ایوارڈ 2012 میں جیولری آئیکن اعزاز سے نوازا گیا ہے۔