رحمان ملک سے امریکی سفیر کیمرون منٹر کی ملاقات

rehman malik munter

rehman malik munter

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے امریکی سفیر کیمرون منٹر سے ملاقات کی ہے ملاقات رحمان ملک کے دوران میموگیٹ اسکینڈل کے مرکزی کردار منصوراعجاز کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ۔ وزیر داخلہ رحمان ملک نے میمو گیٹ اسکینڈل میں ملوث منصور اعجاز کے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے امریکی سفیر سے کہا کہ امریکہ منصور اعجاز کے خلاف کاروائی کرے ۔ ملاقات میں شمسی ائیر بیس سمیت مہمند ایجنسی کے واقعہ پر بھی تبادلہ خیا ل کیا گیا۔