برطانیہ : (جیو ڈیسک) برطانیہ میں ہوا فیشن کی دنیا میں اپنی منفرد پہچان رکھنے والے فین ڈیزائینر ریچرڈ نیکول کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش ۔ خاص کرمردوں کے ملبوسات کو نت نئے فیشن کے ساتھ متعارف کر وانیکا یہ پہلا موقع ہے۔ جس کا افتتاح شاہی خاندان کیپرنس چارلس نے کیا ۔
تین روز تک جاری رہنے والا مردوں کا پہلا فیشن شو لندن کلیکشن مینز میں ریچرڈ کے ملبوسات مردوں کے اسٹا ئل کو نیا رجحان دیں گے۔ ریچرڈ نیکول نے شو میں موسم بہار کے ملبوسات کی نمائش کی ۔