سری نگر، اسپتال میں4 ماہ کے دوران 400 بچے جاں بحق

children

children

مقبوضہ کشمیر: (جیو ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بچوں کے واحد اسپتال میں چار ماہ کے دوران چار سو بچے جاں بحق ہو گئے. ذرائع کے مطابق سری نگر کے اہسپتال میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے تاہم چار ماہ کے دوران چار سو کے قریب بچے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ ابھی تک بچوں کی موت کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں۔ حریت رہنماں نے بچوں کی متواتر ہلاکتوں کو کشمیریوں کی نسل کشی قرار دیا ہے جبکہ سیاسی جماعتوں نے حکومت کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔