سلما ن خا ن کے فیس بک پر2 ملین سے زائد افراد مداح بن گئے

Salman khan

Salman khan

بالی ووڈ (جیوڈیسک) انڈسٹری کے نا مور اد ا کا روں امیتا بھ بچن ،عامر خان اورپر یا نکا چو پڑا کے بعد اب سلما ن خا ن نے بھی سو شل نیٹ ورکنگ کی نامور ویب سائٹ فیس بک (Facebook)پر اپنا پرو فا ئل بنا لیا ہے۔ سلمان نے اپنے فیس بک پیج کو ‘Being Salman Khan’کا نام دیا ہے جس کے منظر پر آنے کے چند گھنٹوں کے بعد ہی دنیا بھر سے 2ملین سے زائد افراد ان کے مداح بن چکے ہیں۔

سلما ن خان نے اپنے پروفائل میں تعارفی وڈیو بھی اپ لو ڈ کی ہے جس میں انھوں نے اپنے نام سے بنائی گئی لاتعداد نقلی فیس بک آئی ڈیز بنانے والوں کو بھی اپنا Pageجوائن کر نے کا مشورہ دیا ہے۔ اب دنیا بھر میں سلما ن خا ن کے مدا ح ان کی زندگی اور آنے وا لے پرا جیکٹس کے با رے میں فیس بک کے ذریعے ان کی زبا نی با آسا نی جا ن سکیں گے۔