ممبئی: (جیو ڈیسک) سوہا علی خان کہتی ہیں شادی نہیں ضروری ان کیلئے۔ اور وہ بندھیں گی شادی کے بندھن میں اپنے بھائی کی شادی کے بعد۔
ایک ایسے وقت میں جب سوہا علی خان کی کنال کیمو سے سے شادی کی افواہیں طویل عرصے سے گردش میں ہیں، سوہا علی نے اس وقت یہ کہہ کہ دھماکا کردیا کہ شادی ان کیلئے ضروری نہیں ہے۔
سوہا جو ان دنوں بنگلور میں ہیں ان کے بارے میں اطلاعات تھیں کے وہ اپنی شادی کی کی منصو بہ بندی کر رہی ہیں مگر اب ان کا کہنا ہے کہ وہ شادی کے بندھن میں اس وقت بندھیں گی جب نومبر میں ان کے بھائی سیف علی خان اور کرینہ کپور کی شادی ہو جائے گی۔