سپریم کورٹ: وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی

supreme court

supreme court

وزیرا عظم یوسف رضا گیلانی کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی۔ سپریم کورٹ میں اعتزاز احسن کی جانب سے گواہوں کی طلبی کی درخواست پر دلائل دیئے جا ئینگے۔

مقدمے میں اٹارنی جنرل کی جانب سے بطور استغاثہ شواہد جمع کرائے جا چکے ہیں جسے سپریم کورٹ نے ریکارڈ کا حصہ بنا لیا ہے۔