شاہد مسیح نے عیسائی مذہب سے تائب ہو کر اسلام قبول کر لیا

ملکہ: شا ہد مسیح نے عیسا ئی مذہب سے تا ئب ہو کر اسلا م قبول کر لیا۔ تفصیل کے مطا بق مسجد گلشن توحید ملکہ کے افتتا ح کے موقع پر قاری عطاء الرحمن گجرات کے بیان سے متاثر ہو کر شاہد مسیح نے اسلام قبول کر لیا۔ اسلام قبول کرنے کے بعد اس کا نام محمد بلال رکھ دیا گیا۔جلسہ میں شریک تمام لوگوں نے اُسے اسلام قبول کرنے پر مبا ر ک باد دی۔