شام: (جیو ڈیسک)واضع رہے کہ شام کے صدر بشار الاسد کی جانب سے پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کو ایک سنگ میل قرار دیا جارہا ہے لیکن حزب اختلاف کی جماعتوں نے پارلیمانی انتخابات کا بائیکاٹ کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ صدر بشار الاسد کی موجودگی میں صاف و شفاف انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں ہے۔ شام میں گزشتہ کئی مہینوں سے جاری پر تشدد واقعات میں اب تک 9 ہزار کے قریب افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کوفی عنان شام میں امن لانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔