شکار پور : دو خواتین کاری قرار، صدر زرداری نے نوٹس لے لیا

Zardari

Zardari

شکارپور: (جیو ڈیسک) دو خواتین کو کاری قرار دے دیا گیا۔ صدر آصف علی زرداری نے نوٹس لے لیا۔ صدر نے واقعے سے متعلق حکومت سندھ سے رپورٹ طلب کر لی۔

وزیر داخلہ سندھ کی ہدایت پر آئی جی سندھ مشتاق شاہ نے متعلقہ ڈی ایس پی او ر ایس ایچ او کو معطل کر دیا۔ پولیس کے اعلی حکام کو موقع پر پہنچنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔