شکاگو کانفرنس میں افغانستان کا حل ترجیح ہوگی، اوباما

obama

obama

جی ایٹ کانفرنس : (جیو ڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما نے نے کہا ہے کہ شکاگو کانفرنس میں افغانستان کی صورتحال اور اس کا حل ترجیح ہوگی۔ جی ایٹ کانفرنس سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کانفرنس میں شمالی کوریا کو اس کے مقاصد سے روکنے پر بھی بات کی گئی اور دنیا کی معاشی صورتحال کو بہتر کرنے کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا گیا۔