عالیہ بھٹ کو فلم انڈسٹری میں رہنے کیلئے کڑی محنت کرنا ہوگی: ناقدین

Alia Bhatt

Alia Bhatt

بالی ووڈ (جیوڈیسک) ھدایت کار مہیش بھٹ کی چھوٹی بیٹی عالیہ بھٹ نے سٹوڈنٹ آف دی ایئر سے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے لیکن فلمی ناقدین ان کی اداکاری کچھ خاص نہیں ہے۔ اور فلم کی کہانی نے بھی شائقین کو متوجہ نہیں کیا اگرچہ یہ کرن جوہر کی فلم ہے۔

ناقدین کا کہنا ہے کہ وہ مہیش بھٹ کی بیٹی ہیں اور ان سے بہتر اداکاری کی توقع تھی آئندہ اگر وہ فلم کریں تو یہ سوچ لیں کہ اگر انہیں فلم انڈسٹری میں اپنی جگہ بنانی ہے تو کڑی محنت کرنی ہوگی۔