عامر اور رانی مکھرجی کی آنے والی فلم تلاش کے نئے گانے جی لے ذرا کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔
معروف گلوکار وشال ڈلڈانی کی آواز میں ریکارڈ کئے گئے جی لے ذرا کے بولوں پر مبنی اس گانے میں فلم کے ہیرو عامر اور رانی کی بے مثال شدی شدہ زندگی کو گڑواہٹ کی طرف جاتے دکھایا گیا ہے جس کی موسیقی رام سمپاتھ نے دی ہے۔ فرحان اختر اور عمار خان کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم میں خود مسٹر پروفیکٹ عامر خان، رانی مکھر جی اور کرینہ کپور کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ سائیکولوجیکل تھرلر فلم تلاش کی کہانی فلم کی ہدایتکار ریما کغتی نے فرحان اختر کی بہن زویا اختر کے ساتھ مل کر لکھی ہے۔