عمران خان کی قیادت میں آنے والے الیکشن میںضلع گجرات سے حیران کن نتائج دیں گے۔چوہدری اجمل علی
Posted on January 7, 2013 By Geo Urdu گجرات
گجرات (جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء چوہدری اجمل علی خاور ایڈووکیٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں آنے والے الیکشن میںضلع گجرات سے حیران کن نتائج دیںگے انہوں نے کہاکہ ن لیگ کے پاس حلقہ این اے 105میں امیدوار نہیں مل رہا لیکن پی ٹی آئی کے پاس حلقہ این اے 105اور حلقہ پی پی 111میں متعدد شخصیات موجود ہیں۔
چوہدری اجمل علی خاور نے کہاکہ عمران خان کے سونامی کو روکنے والے خود اس سونامی کی نظر ہوجائیںگے اب عوا م بیدار ہوچکے ہیں انشاء اللہ تبدیلی آکر رہے گی۔