عید ا لاضحٰی ہمیں ایثار قربانی کا درس دیتی ہے ، ملک فیصل جاوید اعوان

کھاریاں(جی پی آئی)عید ا لاضحٰی ہمیں ایثار قربانی کا در س دیتی ہے ۔ اس طر ح ہم حکم خدا وندی کی بجا آ و ری بھی کر تے ہیں۔ عید کے موقع پر عہد کریں کے مو جو دہ فرسودہ نظا م کے خاتمے کے لئے سب مل کرکا م کریں گے اور اسکے لئے کسی بھی قر بانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ان خیا لات کا اظہا ر آزاد امیدوار ملک فیصل جا وید اعوان نے کیا۔

انہو ں نے کہا کہ حلقہ این اے 107 کی عوام اور پو ری قو م کو عید الا ضحٰی کی خو شیا ں مبارک ہوں ۔قر بانی کر تے و قت اپنے ار دگر د میں بسنے والے حقد ارو ں کو یاد رکھا جائے اور قر بانی کا گوشت دیں کر انہیں بھی عید کو خوشیوں میں شامل کیا جا ئے حلقہ این اے107 میں انقلا ب کی بنیاد رکھ دی ہے آ گے فیصلہ عوام کریں گے۔