فرانس: صدر سرکوزی کا دوبارہ صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان

Sarkozy

Sarkozy

فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی نے یورپ میں مالی بحران کے پیش نظر صدارتی انتخاب میں دوبارہ حصہ لینے کااعلان کر دیا ہے۔ نکولس سرکوزی کی جانب سے فیصلیکی توثیق ایک ٹی وی کو انٹرویو کے دوران کی گئی۔

بائیس اپریل کو ہونیوالے صدارتی انتخاب میں نکولس سرکوزی کے اہم حریف شوسلسٹ امیدوار فرینکوئس ہولینڈ ہوں گے۔ فرینکوئس ہولینڈ کو سب سے مضبوط امیدوار قرار دیا جارہا ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ شوسلسٹ امیدوار صدارتی انتخا ب کیدونوں مراحل میں کامیابی حاصل کرلیں گے۔