فلپائن:سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 400سے زائد ہو گئی

philippines flood

philippines flood

فلپائن میں سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد  چار سو سے زائد  ہو چکی ہے جبکہ تعداد میں اضافے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث ملک میں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی ہے جبکہ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے ۔ہزاروں لوگ لاپتہ اور لاکھوں بے گھر ہو گئے ہیں ۔ حکام کے مطابق ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے۔