لاہور ریجن میں گیس کی اڑھائی روزہ بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن کھل گئے جس کے بعد اسٹیشنوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ لاہور میں اڑھائی روزہ گیس کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن کھول دیئے گئے جس میں صارفین کی گاڑیوں کی لمبی قطاریں گیس بھروانے کے لیے اسٹیشنوں پر لگ گئیں لوگوں کا کہنا تھا کہ اس لوڈشیڈنگ اور مہنگائی سے ہمیں جو دوسرا فیول استعمال کرنا پٹرتا ہے وہ ہمیں بہت مہنگا پڑتاہے حکومت کو چاہیں کہ وہ اس بندش کو ختم کرے۔