مختلف برادریوں نے وارڈ نمبر 2 کے امیدوار میاں اللہ بخش بکھو کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا
Posted on December 24, 2013 By Majid Khan سٹی نیوز
کروڑ لعل عیسن : مختلف برادریوں نے وارڈ نمبر 2 کے امیدوار میاں اللہ بخش بکھو کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔
تفصیل کے مطابق گزشتہ روز امیدوار کونسل وارڈ نمبر 2 میاں اللہ بخش بکھو نے ایک کارنر میٹنگ کی جس میں میاں، شیخ، چوغطہ، چنڑ، سیال، بھٹی ، بلوچ، اسراء، سواگ، راجپوت اور استرانہ برادری کے افراد نے شرکت کی اور امیدوار کونسل وارڈ نمبر 2 میاں اللہ بخش بکھو کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com