مسلم لیگ نون کا گو زرداری گو تحریک کا اعلان

ahsan iqbal

ahsan iqbal

مسلم لیگ ن نے حکومت مخالف تحریک کے دوسرے مرحلے کا اعلان کر دیا. تحریک کا آغاز 19 اکتوبر سے ڈیرہ غازی خان میں احتجاجی جلسے سے کیا جائے گا جس کے بعد 26 اکتوبر کو گو زرداری گوریلی اورفیصل آباد میں حکومت مخالف ریلی 4 نومبرکو نکالی جائے گی۔
دوسرے مرحلے میںحتمی تحریک کا فیصلہ نواز شریف کے ہونے والے صدارت کے اجلاس میں کیا جائے گا ۔ ن لیگ کے رہنما احس اقبال نے کہا ہیکہ کرپٹ حکومت کو اب بردشت نہیں کر سکتے ۔ زرداری حکومت دراصل مشرف کے مارشل لاکا ایکسٹینشن ہے۔