ممبئی : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ کی اولڈ آئٹم گرل ملائیکہ اروڑا دہلی کی ٹریفک کو اپنے اشاروں پر نچائیں گی۔ ملائیکہ اروڑا نے چلتی ٹرین پر چھیاں چھیاں کا مظاہرہ کیا دکھایا، ٹریفک پولیس کو آئیڈیا سوجھ گیا کہ کیوں نہ ٹریفک قوانین کی آگہی دینے کیلئے ملائیکہ اروڑاکو بلایا جائے۔
حکومت نے بھی مانی ان کی بات اب بالی ووڈ کی انارکلی ڈسکو کے لئے چلی تھی پہنچے گی دہلی کی سڑکوں پر۔ سکھائے گی ان کو ٹریفک رولز اور بنائے گی اچھا شہری۔ دیکھتے ہیں کہ دلی کے شہری ملائیکہ اروڑا کے اشاروں پر ناچتے ہیں یا نہیں۔