ممتاز شخصیات نے چوہدری عمر کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پرمبارک باد پیش کی

گجرات : ممتاز شخصیات نے چوہدری عمر گجر کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی ، مبارک باد پیش کرنے والوں میں چوہدری عدیل ارشد آف رحمانیہ ، چوہدری زمان وڑائچ ، ڈاکٹر قیصر ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ، شاہد رسول و دیگر شامل ہیں ۔