نیو یارک میں مرسڈیز فیشن ویک کی بہاریں چھا گئیں

Mercedes Fashion Week

Mercedes Fashion Week

نیو یارک (جیوڈیسک) نیو یارک میں رونقیں بکھرنیوالے۔ مرسیڈیز بینز فیشن ویک میں خوب رو ماڈلز سال نو کے ملبوسات زیب تن کئے جلوہ گر ہو رہی ہیں۔ نیو یارک کے لینکو لین سینٹر میں فیشن کی بہاریں چھا گئیں مرسیڈیز بینز فیشن ویک سنگ جی ہاں مرسیڈیز بینز فیشن میں موسم سرما کے فیشن سے بھر پور ملبوسات کی نمائش کی تیاریاں ہیں زوروں پر۔

سات فروری سے ہونا والا مرسیڈیز بینز فیشن شو شائیقین کے لئے ایک نہ دو بلکہ نوے ڈیزائینرز کے نت نئے رنگوں سے تخلیق کئے گئے فیشن ایبل ملبوسات لے کے آرہا ہے۔ فیشن شو میں ڈیزائینرز کاٹن اور سلک سے تیار کردہ ہرے رنگ کے ملبوسات یورپ بھر میں لا رہے ہیں یعنی سال دو ہزار تیرہ کے موسم سرما کا رنگ ہو گا تو یورپ میں خواتین موسم سرما کو انجوائے کریں گی سبز رنگ کے فیشن سے بھر پور ملبوسات زیب تن کئے ہو ئے۔ صرف سبز رنگہی نہیں بلکہ ہلکے رنگوں کو قوس قزا بکھرتے ملبوسات بھی ہوں گے فیشن شو کا حصہ۔

مرسیڈز بینز فیشن ویک کی خاص بات یہ ہے ماڈلز رینپ پر جلوہ گر ہوں گی شارٹ ہئیر کٹ اسٹرکینگ کے ساتھ اس طرح فیشن ویک صنف نازک میں ملبوسات کے ساتھ ساتھ بالوں کے اسٹائلز بھی متعارف کروا رہا ہے۔