نیٹو سپلائی بحال، 3 کنٹینرز افغانستان پہنچ گئے

nato

nato

چمن : (جیو ڈیسک) حکومت پاکستان کی جانب سے نیٹو سپلائی روٹ کی بحالی کے احکامات کے بعد آج پہلی بارچمن بارڈر کے راستے نیٹو کے تین کنٹینرز افغانستان میں داخل ہو گئے ہے ۔

گذشتہ روز نیوسپلائی کھل جانے کے باقاعدہ اعلان کے بعد چمن بارڈر پر روانگی کے لیے تیار کھڑے کنٹینرز کی روانگی سے پہلے کاغذی اور دستاویزی کارروائی مکمل کی گئی اور ایف سی اور کسٹم حکام کی کلیئرنس سے کے بعد انہیں افغانستان کی جانب روانہ کیا گیا۔