نیپرا نے بجلی 2 روپے38 پیسے مہنگی کرنے کی اجازت دے دی

nepra

nepra

پاکستان : (جیو ڈیسک) نیپرا نے بجلی دو روپے اڑتیس پیسے مہنگی کرنے کی اجازت دے دی۔ نیپرا کے مطابق اس کا باقاعدہ نوٹیفیکشن وزارت پانی و بجلی جاری کرے گی، بجلی میں کی قیمتوں میں ہونے والی اضافے کی وجہ عالمی مارکیٹ میں فرنس تیل کی قیمتوں میں ہونے والااضافہ ہے، نیپرا کے مطابق اجازت فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی اور اسکی اجازت فروری اورمارچ کے مہینوں کیلئے دی گئی۔