واکا واکا فیم گلوکارہ، شکیرا ،کا نیا البم تہلکہ مچانے آرہا ہے

Shakira

Shakira

بارسلونا (جیوڈیسک) واکا واکا فیم گلوکارہ شکیرا کا نیا البم تہلکہ مچانے آرہا ہے۔ بارسلونا میں البم کی افتتاحی تقریب میں کولمبین سنگر شکیرا کا کہنا تھا کہ نئے البم میں ,Rock فوک اور ڈانس نمبرزکا مزہ سب کو ملے گا، نئی البم میوزک کے متوالوں کے لئے امریکا میں 25 مارچ کو ریلیز ہو رہی ہے۔