وزیر اعظم پا کستا ن کا آزاد کشمیر میں میگا پراجیکٹس کا اعلا ن : چو ہدری ولید اشر ف
Posted on March 19, 2012 By Geo Urdu میرپور / کشمیر
بھمبر: وزیر اعظم پا کستا ن سید یو سف رضا گیلا نی نے آزاد کشمیر میں میگا پرا جیکٹس کا اعلا ن کر کے شہید بھٹو اور محتر م بے نظیر بھٹو کے خو ابو ں کی تکمیل کر دی چو ہدر ی عبدا لمجید نے ثا بت کر دیا ہے کہ وہ حقیقی عو امی اور کشمیر ی نما ئند ے ہیں آزاد کشمیر میں تعمیر وتر قی کا پہیہ دو با رہ متحر ک ہو چکا ہے سینئر وزیر وزیر بلد یا ت چو ہدر ی یا سین دو بارہ متحر ک ہو چکا ہے سینئر وزیر ووزیر بلد یا ت چو ہدر ی یا سین سے استدعا ہے کہ بلد یا تی ادا رو ں کے تر قیا تی فنڈ ز پر عا ئد پا بند یو ں کو ختم کیا جا ئے میو نسپل کمیٹی بھمبر کے مسا ئل دستیا ب وسا ئل کے اندر رہ حل کر رہا ہو ں وزیر وسا ئل کی ضرو رت ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر میو نسپل کمیٹی بھمبر کے ایڈ منسٹر یٹر چو ہدر ی ولید اشر ف نے میٹ دی پر یس میں گفتگو کر تے ہوئے کیا بلد یہ بھمبر کے مسا ئل پر اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ بلد یہ بھمبر میں مشینر ی اور سنٹر ی ورکر ز کی شدید کمی ہے میو نسپل کمیٹی 18 ہز ار افرا د پر مشتمل ہے جس کے لئے صر ف 22 سنٹر ی ورکرز اور ایک ٹر یکٹر ٹرا لی ہے جو نا کا فی ہے میو نسپل کمیٹی میں مجسٹر یٹ اور ویٹنر ی ڈا کٹر کی مستقل تقر ری بھی نہیں کی گئی ہے جس سے بلد یہ کی کا ر کر دگی متا ثر ہو رہی ہے وزیر اعظم چو ہدر ی عبدا لمجید ،سینئر وزیر چو ہدر ی یا سین سے استد عا ہے کہ بھمبر بلد یہ پر خصو صی تو جہ دیں اب جبکہ ایڈ منسٹر یٹرکی تعینا تیا ں کر دی ہیں تو تر قیا تی فنڈز پر عا ئد پا بند یا ں بھی ختم کی جا ئیں تا کہ لو گو ں کے مسا ئل بہتر طر یقے سے حل ہو سکیں ۔