ول سمتھ کی نئی فلم آفٹر ارتھ سنسنی سے بھرپور

Hollywood Film After Death

Hollywood Film After Death

لاس اینجلس (جیوڈیسک) لاس اینجلس ہالی ووڈ سٹار “ول سمتھ” نئی دنیاں کا کھوج لگاتے ہوئے ایک ویران سیارے پر جا پہنچے ہیں۔ان کا یہ ایڈونچر آپ آنے والی فلم “آفٹرارتھ”میں دیکھیں گے۔

سائنس فکشن فلم ” آفٹر ارتھ ” ہماری زمین کے مستقبل کی تصوراتی کہانی ہے۔ناسازگارموسمی حالات کے باعث انسان کسی اور سیارے کو رخصت ہوگئے ہیں۔اب یہاں ویرانی کا راج ہیجہاں جنگلی جانوروں کے سواکوئی زی روح نظرنہیں آتا۔ایک باپ بیٹا اپنی پرانی زمین کی سیر کوآئے ہیں جہاں ان کا جہاز تباہ ہوجاتا ہے۔ دونوں کو اسی سیارے پر خطرناک حالات میں رہ کرواپسی کی راہ ڈھونڈناہے۔سنسنی سے بھرپور یہ فلم آئندہ برس سات جون کو ریلیز ہو گی۔