ویران جنگل کے ایریا میں پانچ تا چھ کے قریب خطر ناک بارودی مائن برآمد
Posted on July 19, 2012 By Geo Urdu گجرات
نکیال (شاہ نواز علی )نکیال شہر سے تین کلو میٹر اور لائن آف کنٹرول سے پانچ کلو میٹر کی مسافت پر پیر کلنجر جیر ماہل مسعود آباد، ویران جنگل کے ایریا کمپارئمٹ سترہ سے نامعلوم طور پر رکھے گئے پانچ تا چھ کے قریب خطر ناک بارودی مائن برآمد۔پولیس و دیگر خفیہ اداروں کو علم ہونے پرمتعلقہ احاطہ کو کنٹرول میں لیتے ہوئے بارودی مواد کو ضبط میں لے لیا ۔بارودی مواد ایک تھیلے میں تھا ۔جو کہ ویران جنگل کے ایریا میں جیر ماہل کے مرکزی قبرستان کے نزدیک ہی رکھے ہوئے تھے ۔بارودی مواد کی موجودگی کی خبر نکیال میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ۔عوام علا قہ میں خوف و ہراس کی لہر پھیل گئی ۔جس جگہ مواد رکھا ہوا تھا اس ایریا آج کل مقامی لوگ گھاس اور لکڑی کے حصول اور اپنے عزیزوں کی قبرستان میں فاتحہ خوانی کے لیے آتے رہتے ہیں۔
جس سے برقت علم اور کاروائی ہو نے کی وجہ سے عوام علاقہ بڑے جانی