لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) سپر اسٹار ٹام کروز اب اداکاری کے جو ہر دیکھائیں گے اپنی نئی فلم جیک ریچر میں ۔ گزشتہ روز جاری ہونے والے فلم جیک ریچر کے ٹریلر میں ٹام نظر آئیں گے تفتیشی افسر کے روپ میں ۔
فلم راک اسٹار میں پاپ گلوکار کے بعد ٹام کے اس نئے کردار سے لوگوں کو کا فی امیدیں وا بستہ ہیں فلم میں ٹام ۔ کر رہے ہیں ایک قتل کی تفتیش جو سلجھایا نہیں جا رہا پولیس سے اب دیکھنا یہ ہے کہ ٹام اس گتھی کو کیسے سلجھا تے ہیں ۔