ٹی 20 ٹورنامنٹ : اسٹالینز اور اسٹیگز کی پول میں ٹاپ پوزیشن

Faysal Bank T20 Cup

Faysal Bank T20 Cup

ٹی 20 ٹورنامنٹ (جیوڈیسک) قومی ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سیالکوٹ اسٹالیئنز اور بھاولپور اسٹیگز تین تین میچ جیت کر اپنے اپنے پول میں سرفہرست ہیں۔ تیسرے روز بہاولپور، لاہور ایگلز، ایبٹ آباد فیلکنز ، فیصل آباد وولفز، لاہور لائنز اور سیالکوٹ اسٹالینز نے فتح حاصل کی۔