ٹی20 ورلڈ کپ (جیوڈیسک) ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں سری لنکا نے زمبابوے کو بیاسی رنز سے شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے ۔ سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے چار کھلاڑیوں کے نقصان پر ایک سو بیاسی رنزبنائے تھے اور زمبابوے کو میچ جیتنے کے لئے ایک سو تراسی رنز کا ہدف دیا تھا ۔ زمبابوے کی پوری ٹیم سترہ اعشاریہ تین اوور میں صرف سو رنز بنا سکی ۔
ورلڈ ٹوینٹی ٹوینٹی میں سری لنکا نے اسپنرز کی تباہ کن بولنگ کی بدولت زمبابوے کو 82 رنز سے شکست دے دی۔ اجنتا مینڈس نے چھ کھلاڑیوں کو آٹ کیا۔