پاک امریکا تعلقات کیلئے2011مشکل سال تھا۔ امریکا

Victoria Nuland

Victoria Nuland

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ سال دو ہزار گیارہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات کیلیے مشکل سال تھا۔  واشنگٹن میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا تھا کہ پاکستان کو پرامن ملک دیکھنا چاہتے ہیں اور مستقبل میں اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ پاکستان میں تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کررہے ہیں۔