پاکستان کا ملٹی ٹیوب کروز میزائل حتف 7 بابرکا کامیاب تجربہ

Pakistan missille experiment

Pakistan missille experiment

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان نے ملٹی ٹیوب کروزمیزائل حتف 7 بابرکا کامیاب تجربہ کر لیا ہے ۔یہ میزائل 700 کلومیٹرتک ہدف کونشانہ بنا سکتا ہے۔میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے پر صدر اور وزیر اعظم اور جنرل کالد شمیم وائیں نے سائنسدانوں کو مبارکباد دی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق حتف 7 بابر میزائل ہر قسم کے ایٹمی ہتھیار لے جانے کی حیثیت رکھتا ہے۔جدید ترین اس میزائل میں ریڈار پر نظر نہ آنے کی ٹیکنالوجی موجود بھی ہے۔