پمزاسپتال نے جاں بحق افراد کی حتمی رپورٹ جاری کردی

pims

pims

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)پمزاسپتال اسلام آباد نے بھوجا ایئر حادثے میں جاں بحق افراد کی حتمی رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق حادثے میں چونسٹھ مرداور چوون خواتین جاں بحق ہوئے۔ پیتالیس افراد کا تعلق کراچی اور پندرہ کا راولپنڈی اسلام آباد سے ہے۔نولاشیں ٹکروں کی صورت میں ملیں جنہیں اڑتالیس باکسزمیں رکھا گیا۔ رپورٹ کے مطابق آٹھ لواحقین نے شناخت کیلئے ڈی این اے کے نمونے دے دیئے ہیں۔