رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران پھلوں کی برآمدات میں چار اعشاریہ دو ایک فیصد اور سبزیوں کی برآمدات میں گیارہ فیصد ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان بیوروبرائے شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے دوران جولائی سے اکتوبر تک آٹھ کروڑ اٹھارہ لاکھ اسی ہزار ڈالر مالیت کے پھل برآمد کئے گئے رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران اکتیس ارب پچھتر کروڑ ڈالر کی سبزیاں برآمد کی گئی ہیں، گزشتہ مالی سال کے اس عرصہ میں دو کروڑ چھیاسی لاکھ ڈالر کی سبزیاں برآمد کی گئی تھیں۔