پیرس فیشن ویک ختم آخری شو ہوا ایسکیلیٹرز پر

Paris Fashion Week

Paris Fashion Week

پیرس فیشن ویک (جیوڈیسک) فیشن کی نرسری پیرس کے فیشن ہاؤس لوئس ویوٹن نے پیرس میوزیم میں پیش کی موسم بہار اور گرما کی فیشن کلیکشن ، جس میں چیک پیٹرنس کی بہار نے الگ ہی رنگ بکھیرے۔مدھم روشنیوں میں سیٹ پر لگے اسلکلیٹرز سے اترتی ماڈلز تاروں بھری رات میں بہتی پہاڑی ندی کا منظر پیش کر رہی تھی، اس پر پیلی اور سفید دھاریوں سے سجے اسکلیٹرز کے ذریعے آئینہ کا تصور پیش کی گیا تھا تھا۔

ان اسکیلٹرز سے اترتی ماڈل یکساں مگر الگ الگ سائز کے پیٹرنز کے کپڑے پہنے اتریں تو دیکھنے والوں کو ایک الگ ہی دنیا سے روشناس کرایا ، اس پر کٹ ہیل کی سینڈل اور کریم کلر کے کلچز اپنے ہی انداز پیش کر رہے تھے۔