پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے وفود کی ملاقات

ebad qaim

ebad qaim

کراچی میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے وفود کی ملاقات ۔ سیاسی صورتحال۔ نئے بلدیاتی انتخابات پربات چیت عوام کے مفاد میں بہترین بلدیاتی نظام لانے پر دونوں جماعتوں کا اتفاق۔
اتوارکی شب گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کے مابین ملاقات ہوئی ملاقات میں انتظامی امورامن و امان اور باہمی رابطے مضبوط بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا ۔ وزیر اعلی  سندھ نے گورنر ڈاکٹر اعشرتالعباد کو یقین دہانی کرائی کہ ایم جکیو ایم کے تحفظات دور کئے جائیں گے۔ ملاقات میں روطبطوں مکو مزید بہتر بنانے کے لئے مشاورتی عمل جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ ملاقات میں اس عزم کا اظہار کی اگیا کہ اتحادی جماعتیں مشترکہ کوششوں سے صوبے کی ترقی اور عوام کے فلاح و بہبود کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھیں گی۔
ملاقات میں خورشید شاہ اور رحمان ملک بھی موجود تھے ایم کیو ایم کے وفد میں رضا ہارون، وسیم آفتاب، ڈاکٹر صغیر اور عادل صدیقی شامل تھے۔