چوہدری محمد طفیل اور ان کے بھائی چوہدری اعجاز کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی

گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ق ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری سابق چیئرمین بلدیہ گجرات چوہدری محمد طفیل اور ان کے بھائی چوہدری اعجاز کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ، اور ممتاز شخصیات چوہدری عمران طفیل اور عامر ندیم چوہدری سے اظہار افسوس کرتیں رہیں ، مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل بدھ کے روز حافظ نواب دین ہائوس میں 10بجے ہو گا ، جبکہ اجتماعی دعا 11بجے ہو گی ، نماز جنازہ میں سابق ضلع ناظم چوہدری شفاعت حسین ، ایم پی اے چوہدری مونس الٰہی ، پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری ظہیر الدین ، چوہدری امتیاز احمد رانجھا ، میاں عمران مسعود ، میاں ہارون مسعود ، چوہدری طاہر زمان کائرہ ، ملک محمد حنیف اعوان ، حاجی ناصر محمود ، میاں ارشد حیات ، خالد اصغر گھرال ، چوہدری لیاقت بھدر ، چوہدری عبداللہ یوسف ایم پی اے چوہدری رحمان نصیر مرالہ ، میاں ارشد حیات ، چوہدری محمد اشرف ریحانیہ ، عظمت حسین سید ، سید خادم حسین شاہ ، چوہدری صفدر وڑائچ ، ایم این اے ارشد گھرکی ، سید علی ہارون شاہ ، چوہدری ریاض اصغر سابق ضلع ناظم منڈی بہائوالدین ، ملک محمد اکبر آرائیں ، حاجی محمد الیاس ، میاں محمد اعجاز جی ایف سی فین ، مرزا امتیاز احمد میٹرو فین ، چوہدری نثار احمد ایڈووکیٹ ،صدر گجرات چیمبر مرزا محمد مشتاق ، تنویر گوندل ، جاوید بٹ ، انصر محمود گھمن ، ڈاکٹر امین گل ، اشفاق احمد رضی ، چوہدری نجیب اشرف چیمہ ، حاجی محمد ریاض ، سعید سرور جوڑا ، یار محمد جوڑا ، مرزا محمد صدیق ، نسیم اصغر جوڑا ، چوہدری وسیم افضل جوڑا ، چوہدری اختر جوڑا ، الحاج محمد افضل گوندل ، تنویر گول ، انعام الحق ، چوہدری عطاء اللہ گل ، چوہدری محمد انور ، چوہدری ارشاد ، چوہدری نواز ریحانیہ ، چوہدری زمان ریحانیہ ، چوہدری سجاد اکرم ریحانیہ ، چوہدری شجاع زیب جوڑ ا، صدر گجرات چیمبر عدنان اقبال مکی ، مرزا الیاس جرال ، سید انور علی شاہ ، چوہدری شہزاد گل ، چوہدری عبدالسعید کندوانہ ، چوہدری تنویر حسین ، شیخ محمد اسلام ، حاجی فیاض عالم ، چوہدری دلدار ، چوہدری رضوان دلدار ، عامر لطیف طور ، غلام عباس ملہی ، زاہد حسین ملہی ، چوہدری خالد ، سیٹھ ندیم اشرف ، عدنان نسیم سیٹھی ، رضوان نسیم سیٹھی ، ریحان نسیم سیٹھی ، جاوید اقبال ، محمد رزاق ڈار فیصل فین ، چوہدری مظہر وڑائچ نت ، عارف گجر ، ملک آصف اعوان ، ملک افتخار احمد ایڈووکیٹ ، میاں اعظم انصاری ، میاں شہباز انصاری ، شعیب اصغر بٹ ، ارشد وحید بٹ ، بائو ظہیر حسین بٹ ، سید تجمل حسین شاہ ، چوہدری ممتاز حسین کالیکی ، ضیاء سید ، مرزا منیر احمد ، حاجی اختر حسین ، بابر سلیم تنویر ، شجاع الدین میر ، چوہدری افتخار مٹو ، چوہدری منظور حسین دھدرا ، چوہدری عثمان منظور دھدرا ، الحاج محمد افضل گوندل ، حاجی ارشد محمود خان ، چوہدری شوکت مہمند چک ، چوہدری اعجاز احمد مہمند چک ، چوہدری افضل سماں ، چوہدری ظفر محمود ، حاجی محمد ریاض سابق کونسلر ، حاجی الیاس الرحمن ، مرزا عطاء محمد ، چوہدری الیاس گجر ، چوہدری عمر گجر ، چوہدری پرویز اقبال پلاسکو پی وی سی انڈسٹریز ، مرزا محمد فیاض ڈیسنٹ فرنشرز ، خادم علی خادم ، چوہدری گل نواز رندھاوا ، ساجد آڑھتی ، چوہدری یوسف سارو چک ، اسد جوڑا ، انعام الحق ، صاحبزادہ سعید احمد شاہ گجراتی ، سید علی حسین شاہ گجراتی ، ملک رفیق ایڈووکیٹ ، اصغرعلی گھرال ایڈووکیٹ ، چوہدری ریاض ضلع کونسل ، الحاج امجد فاروق ، عبدالحمید بٹ ، ملک آصف اعوان ، ذکاء اللہ وڑائچ کالیکی ، چوہدری سجاد اکرم ایڈووکیٹ ، ٹھیکیدار کرامت ، چوہدری شہزاد انور ، چوہدری طارق وڑائچ ، اللہ دتہ ایگل کار موٹرز ، چوہدری آصف دھول ، مرزا جمشید اقبال الاحمد فین ، میاں غلام محی الدین ، میاں سعید احمد خورشید فین ، چوہدری ظہور الٰہی ، چوہدری خرم ، ذیشان گوندل ، ڈاکٹر اظہر چوہدری ، افتخار بھٹہ ، ملک حبیب راحت ، میاں اکمل ، سفران ناظر ، خالد پرویز بٹ ، چوہدری پرویز ارشاد، آصف رضا نقوی ، سید مشکور مہدی ، غلام مصطفی ، شبیر گھمن ، چوہدری منشاء ، حافظ ایوب صراف ، چوہدری ناصر وڑائچ ،خان شبیر خان ، مہر شوکت ، خان دلاور خان ، میاں عثمان یونس ، یاسر میر ، چوہدری اجمل حسین ، محمد فراز ، سیٹھ شہزاد ، سیٹھ شہزاد اشرف ، توحید شاہ ، چوہدری محمد سلیم اختر ، چوہدری سیف سارو چک ، چوہدری سہیل لانیکا ، ملک محمد ریاض ، مہر سعید انور سونی ، چوہدری جمشید اقبال ، چوہدری ظفر محمود ، قیوم نذر ، وقاص ڈار ، چوہدری افضل سماں ، حاجی سجاد کوٹلہ ، عارف گجر ، ملک مبشر ، چوہدری سعید الرحمان ، ملک امتیاز گوگا ، مرزا نعیم گل ، ملک طارق پرویز ، ملک نعیم ماڑی کھوکھراں ، راجہ رشید جرال ، چوہدری اختر حسین ، چوہدری ناظم اقبال ، نعمان اکبر وڑائچ ، سیٹھ ظہیر صراف ، ڈاکٹر شہزاد ، شبیر شاہ ، حکیم مسعود شاہ ، اشرف چدھڑ ، منظور حسین ڈار ، احسان بٹ ، ظفر اقبال رحمانی ، مرزا عطاء محمد ، ڈاکٹر طاہر عباس گوندل ، ڈاکٹر عرفان عباس شیرازی ، زاہد امتیاز باب ، شیخ منشاء ، قاری عنایت ، فیصل عزیز مرزا ، ذیشان عزیز مرزا ، چوہدری اعجاز احمد ، حاجی ندیم اصغر جوڑا ، وقاص حسین جوڑا ، پرویز اقبال لومیز فین ، حاجی عرفان پرویز ، وحید الدین ٹانڈہ ، مزین حمید بٹ ، ساجد راٹھور ، گلزار حسین ایڈووکیٹ ، احسان اکرم گھرال ، ڈی ایس پی مصطفےٰ گیلانی ، شیخ افضال احمد ، شیخ محمد چاند ، منور بٹ ، فرقان ایوب ، عامر نعمان ، شیخ فیصل شفیع ، شیخ عرفان شفیع ، روحیل عظمت بٹ ، چوہدری منور حیات وڑائچ ، رانا عشرت علی علوی ، آصف امتیاز ، بلال اجمل شیرانی ، شیخ طارق محمود ، جواد حسین جعفری ، صاحبزادہ مقصود الحق آوانی ، حاجی عرفان یوسف ، چوہدری ندیم اختر ملہی ، ملک ندیم ، رفیق بھٹی ، نسیم حسن شاہ ، قاضی اسرار الحق ، چوہدری محمد اعظم ، ٹھیکیدار لیاقت علی ، محمد اکرم مصطفی ، حافظ اشفاق انور ، جاوید یعقوب ڈار ، جاوید سراج ، چوہدری محمد انور ، چوہدری توصیف عبداللہ ، راجہ طاہر شیر ، رانا عارف ، فخر ندیم ، ندیم احمد سندھو ، شیخ محمد شفیق ، راجہ حبیب الرحمن ، مہر چاند یوسف ، ملک اعجاز احمد ، چوہدری نذر ڈھلو ، ثوبان ظہیر بٹ ، چوہدری فراز ،افتخار احمد شاکر ، جاوید غنی ، چوہدری جاوید اقبال ، چوہدری رزاق ، راجہ عابد ملاگر ، وحید زمان ڈوگہ ، راجہ طارق محمود ، محمد یونس ساقی ، طفیل میر ، وحید مرزا ، بشارت لودھی ، عامر چوہدری ، نوازش علی ، محمود اختر محمود ، ارشد علی ، میجر معین نواز ، چوہدری اجمل علی خاور ایڈووکیٹ ، الطاف قمر ، ملک اسحاق اعوان ، حافظ عزیز الرحمان ، قاضی سیف اللہ خالد ، عبدالرزاق سلیمی ، شیخ وقار حیدر ، ظہور احمد مغل ، عبدالطیف طور ، عامر بٹ ، ڈاکٹر طاہر نوید ، ڈاکٹر عارف نذیر ، ڈاکٹر غلام سرور ، ڈاکٹر محمد سہیل ، الطا ف عباس کاظمی ، شیخ نوازش ، چوہدری شوکت منچوں چک ، منظور حسین ڈار ، صفدر پٹواری ، کامران گھمن ، ندیم شہزاد کوکب ایڈووکیٹ ، ناظم کھوکھر ، افضل مرل ، امجد بلال بٹ ، غلام رسول شارق ، مہر اشتیاق آرائیں ، انسپکٹر غلام سرور گوندل ، چوہدری عمران اسلم وڑائچ ، چوہدری شیر امجد ، عامر ندیم بٹ ، شیخ عبدالرشید ، سید ابرار شاہ ، سلیمان بٹ ، ڈاکٹر امجد مرزا ، چوہدری اختر حسین ، چوہدری اجمل حسین ، ساجد راٹھور ، چوہدری مظہر وڑائچ ، چوہدری اظہر وڑائچ شاہدولہ ٹائون ، چوہدری شوکت وڑائچ ، چوہدری اخلاق رنیاں ، سید نذیر شاہ ، مہر محمد اصغر چوہدری ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ، چوہدری اشفاق گورالہ ، محمد صدیق بٹ ، حاجی محمد ریاض ، چوہدر ی منظور حسین وڑائچ ، ڈاکٹر مقصود زاہد ، ڈاکٹر محمد ذکی بٹ ، راجہ محمد افضل ننھا ، چوہدری عثمان علی بلڈرز ، چوہدری علی اصغر ، شہزاد عبدالمجید ، چوہدری نعیم افضل ڈھیرو کھنہ ، شیخ وقار وحید ، مختار بٹ ، شیخ عمر چاند ، نبیل جوڑا ، مہر عبدالرزاق ، مہر مشتاق احمد ، مہر محمد افضل ، فیصل اختر جوڑا ، اقبال جوڑاو دیگر ہزاروں افراد موجود تھے۔