چین کے نائب وزیر خارجہ کی دمشق آمد

china

china

چین کے نائب وزیر خارجہ شام کے دارالحکومت دمشق پہنچ گئے ہیں جہاں وہ شام میں جاری فسادات کے خاتمے کے حوالے سے بات چیت کریں گے۔
چین وزیر خارجہ دورہ ایسے وقت کر رہے ہیں جب ایک روز قبل ہی چین نے اقوامِ متحدہ میں شام کے خلاف قرارداد کی مخالفت کی تھی۔
دوسری جانب شام میں ہنگامے جاری ہیں اور مظاہرین کے بقول جمعہ کے روز چالیس افراد سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہوئے۔
حمص میں سکیورٹی فورسز نے شیلنگ کا دوبارہ آغاز کیا اور اطلاعات کے مطابق اس شیلنگ میں چند شہری ہلاک ہوئے ہیں۔