ڈنگہ : عمران خان کے سونامی کو روکنے والے خود اس سونامی کی نظر ہوجائیں گے اب عوا م بیدار ہو چکے ہیں ، چوہدری ارشد منج
Posted on January 7, 2013 By Geo Urdu سٹی نیوز
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) نوجوان سماجی سماجی فلاحی شخصیت راہنماء پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 113چوہدری ارشد منج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں آنے والے الیکشن میں ڈنگہ اور حلقہ سے حیران کن نتائج دیں گے۔
انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان کے سونامی کو روکنے والے خود اس سونامی کی نظر ہو جائیں گے اب عوا م بیدار ہو چکے ہیں انشاء اللہ تبدیلی آکر رہے گی۔