کراچی کے حالا ت کی ذمہ دار تمام جماعتیں ہیں۔ جلال محمود شاہ

jalal mehmood

jalal mehmood

تنظیم سندھ بچاؤ کمیٹی کے کنونیئر جلال محمود شاہ نے کہا کہ ذالفقار مرزا کا بیان سپریم کورٹ کی کارروائی متاثر کرنے کے لئے تھا۔ یہ با ت انہوں نے کراچی رجٹسری کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کی۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے حالا ت کی ذمہ دار تمام جماعتیں ہے۔ شہر میں بازیا ب ہونے والے افراد کی بھی انٹروگیشن نہیں ہوئی۔