کس رنڈیام میں ظفر حسین درویش کا دو روزہ سالانہ عرس اختتام پذیر

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کس رنڈیام ڈھیری ڈبہ شریف میں غوث پاک سرکار کا سائیں ظفر حسین درویش کا دوروزہ سالانہ عرس اختتام پذیر عرس تقریب میں قرآن خوانی ،نعت خوانی اور کلام میاں بخش پیش کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق سائیں ظفر حسین درویش آف ککرالی والوں سالانہ دوروزہ عرس کی تقریبات گزشتہ روز رنڈیام ڈھیری ڈبہ شریف میں اختتام پذیر ہو گئی ۔

عرس تقریبات میں عوام علاقہ ،مریدوں ،اور عقیدت مندوں نے بڑی تعدا د میں شرکت کی عرس تقریبات میں ملک بھر سے قاری حضرات ،نعت خوان نے شرکت کی اور قرآنی خوانی ،نعت خوانی اور میاں محمد بخش کا کلام پیش کیا ۔