ہالی ووڈ فلم بروکن سٹی کا نیا ٹریلر جاری

Broken City

Broken City

ہالی ووڈ(جیوڈیسک)ہالی ووڈ اداکار رسل کرو اور اداکارہ کیتھرین زیٹا جونز کی فلم بروکن سٹی کا نیا ٹریلیر جاری کر دیا گیا ہے۔

جرم اور ایکشن سے بھرپور فلم میں کیتھرین نے نیویارک کے مئیر کی بیوی کا کردار ادا کیا ہے جسکے تعاقب میں ایک سابق پولیس اہلکار ایک گہری سازش کو بے نقاب کرتا ہے۔

رسل کرو نے میئر کا جبکہ مارک والبرگ نے سابق پولیس اہلکار کا کردار ادا کیا ہے۔ فلم اٹھارہ جنوری کو ریلیز کی جا رہی ہے۔