ہالی ووڈ کی نئی فلم ”کمپنی آف ہیروز” کا نیا ٹریلر ریلیز

Company of Heroes

Company of Heroes

ہالی ووڈ (جیوڈیسک)دوسری جنگ عظیم پر ہالی ووڈ میں بنائی گئی فلم “کمپنی آف ہیروز” کا نیا ٹریلر ریلیز ہو گیا  ہے۔

کمپنی آف ہیروز جنگ عظیم میں شریک امریکی فوجیوں کی کہانی ہے ان فوجیوں کو دشمن کی صفوں کے پیچھے جا کر ایک خطرناک مشن انجام دینا ہے جس میں ان کی جانیں بھی دا پر لگی ہوئی ہیں۔

جنگی مناظر اور ایکشن سے بھرپور یہ فلم آئندہ برس مارچ میں ریلیز ہو رہی ہے۔