ہاکی سٹیڈیم پیر محل کی گیٹ اور دیو اریں غا ئب
Posted on March 1, 2012 By Geo Urdu گجرات
پیر محل ( جیو ڈیسک) پیر محل شہر کے وسط میں لا کھوں روپے ما لیت سے ہاکی سٹیڈیم تعمیر کیا گیا جس کے گیٹ اور دیو اریں غا ئب ہو گئی ٹی ایم اے عملہ نے سٹیڈیم کو بطو رفلتھ ڈپواستعما ل شروع کر دیا ہے اسٹیڈیم کے اند رکوڑا کر کٹ کے ڈھیروں سے تعفن پھیلنے سے شہری شدید پر یشا نی کا عالم میں ہیں گندگی کے ڈھیروں سے شہری ہا کی کے کھیل سے بھی محروم ہو گئے ہیں جبکہ ضلع بھر میں معروف اقبا ل پا رک پیر محل نشیوں کی آما جگا ہ بن گیا سارا دن نشہ کے عادی حضرات نشے کی حا لت میں پا رک میں پڑ ے رہتے ہیں جس کی وجہ سے لیڈ یز ،بچے وہاں جا نے سے ڈرتے ہیں اور انسا نوں کی جگہ وہ جا نوروں کی چراگا ہ بن گیا جبکہ پا رک میں لگے ہزاروں روپے ما لیتی نا یا ب پو دے جا نوروں کی نظر ہو گئے اور ڈاکووں کی چا ندنی لگ جا تی ہے کئی با ر شہریوں نے مسا ئل کو حل کر نے کے لیے درخواستیں بھی گزاری مگر آج تک مسا ئل پر قابو نہ پا یا جا سکا مسا ئل سے تنگ آکر سما جی حلقوں نے ڈی سی او ٹو بہ ٹیک سنگھ کمشنر فیصل آبا د سے فوری نو ٹس لینے کامطا لبہ کر تے ہو ئے غیر ذمہ دار افسروں کے خلا ف کا روائی کی اپیل کی ہے
پیر محل (نامہ نگا ر)شہر ی تنظیوں کے عہداروں اور عوامی حلقوں نے محکمہ صحت کے اربا ب اختیار سے مطا لبہ کیا ہے کہ عطا ئیوں کے خلا ف کا روائی کی جا ئے
پیر محل (نامہ نگا ر)انگلینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹو نٹی میں شر منا ک شکستوں پر شا یقین کر کٹ نے چیر مین کر کٹ بورڈ سے پر زور مطا لبہ کیا ہے کہ عمرہ رسیدہ مصبا ح الحق کو کپتا نی سے ہٹیا یا جا ئے