ہیٹی(جیوڈیسک)ہیٹی میں اقوام متحدہ اور صدر مائیکل مارٹلے کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔ہیٹی کے شہر پورٹ آرپرنس میں ہزاروں افراد نے صدر مائیکل مارٹلے اور اقوام متحدہ ک کی فوجی دستوں کی موجودگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مظاہرین کی قیادت سابق صدر جین آرسٹائڈ نے کی ۔مظاہرین نے پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر ملک میں بدعنوانی اور صدر کے خلاف نعرے درج تھے۔
مظاہرین نیسڑکوں پر ٹائر جلائے اور گاڑیوں کو آگ لگا دی۔مظاہرین اور مائیکل مارٹیلی کی برطرفی کا مطالبہ کر رہے تھے۔