یمن : فضائی کارروائی کے دوران القاعدہ کے 7 جنگجو ہلاک

Yemen

Yemen

یمن : (جیو ڈیسک) یمن کے مشرقی صوبہ حضر موت میں فضائی کارروائی کے دوران القاعدہ کے 7 جنگجو مارے گئے جن میں مقامی ملٹری چیف بھی شامل ہے۔یہ کارروائی مکالہ شہر کے مغرب میں ساٹھ کلومیٹر دور ویران ساحلی علاقے میں اس گروپ کے خلاف کی گئی اور بتایا کہ کارروائی میں یہ عسکریت پسند مارے گئے جن میں القاعدہ کا مقامی ملٹری چیف صالح عبدالخالق بھی شامل تھا۔