یکجہتی ڈے منانے پر الطاف حسین کا عوام سے اظہار تشکر

altaf

altaf

متحدہ قومی موومینٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ دفاع وطن کے لئے یکجہتی ڈے میں عوام کی بھرپور شرکت سے دنیا کو پیغام دیدیا گیا ہے کہ عوام پاک فوج کے ساتھ ہیں۔
بیان میں الطاف حسین نے کہاکہ نیٹو حملے کے خلاف پوری قوم نے جس بھر پور طریقے سیقومی یکجہتی و استحکام پاکستان ڈے منایا ، وہ قابل تحسین ہے عوام نیواضح پیغام دیدیا ہے کہ وہ کسی بھی بیرونی جارحیت کوہرگز برداشت نہیں کرسکتے ۔ انھوں نے اس دن کو کامیابی سے ہمکنار کرانے پر ایم کیوایم کے ارکان کوبھی خراج تحسین پیش کیا۔